مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کے دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں۔ جہاں وہ ایران، آذربائیجان ، ترکی اور جارجیا کے چہار فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف باکو روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1879383
آپ کا تبصرہ